وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان ہو گیا

وزیراعظم کی منظوری کے بعد عیدالاضحیٰ کی سرکاری تعطیلات کا اعلان ہو گیا

وفاقی حکومت کی جانب سے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا۔

وزیراعظم شہبازشریف نے عیدالاضحیٰ کی چھٹیوں کی منظوری دے دی ہے، عیدالاضحیٰ کی تعطیلات 8 سے 12 جولائی تک ہوں گی۔

وزیر اعظم ہاؤس آفس سے جاری بیان کے مطابق عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا نوٹیفکیشن کابینہ ڈویژن جاری کرےگی۔

-- مزید آگے پہنچایے --