دادی کی علالت،بلاول دورہ لاہور منسوخ کرکے کراچی چلے گئے

دادی کی علالت،بلاول دورہ لاہور منسوخ کرکے کراچی چلے گئے

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین و وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری اپنی دادی کی علالت کے باعث کراچی روانہ ہوگئے۔

پی پی پی کے اعلامیے کے مطابق بلاول بھٹو زرداری کی دادی شدید علیل ہیں اور انہوں نے دادی کی علالت کے باعث لاہور کا دورہ منسوخ کردیا ہے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ دادی کی علالت کے باعث بلاول کراچی روانہ ہوگئے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --