بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،سرچ آپریشن کے نام پر 3 کشمیری شہید

بھارتی فوج کی ریاستی دہشتگردی،سرچ آپریشن کے نام پر 3 کشمیری شہید

 مقبوضہ وادی میں سرچ آپریشن کی آڑ میں کشمیریوں کی نسل کشی جاری ہے، قابض بھارتی فوج نے پلوامہ میں مزید تین نوجوانوں کو شہید کردیا، دو روز میں شہدا کی تعداد پانچ ہوگئی۔

کشمیر میڈیا سروس کے مطابق قابض بھارتی فوج نے 3 کشمیری نوجوانوں کو ضلع پلواما اور کلگام میں محاصرے اور سرچ آپریشن کی آڑ میں شہید کیا، قابض بھارتی انتظامیہ نے علاقے میں انٹرنیٹ سروس بھی معطل کر دی ہے، 3 روز کے دوران بھارتی فورسز کی بربریت میں شہید ہونے والے کشمیری نوجوانوں کی تعداد 10 ہو گئی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --