اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7 ہلاک

اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ،7 ہلاک

اٹلی میں ہیلی کاپٹر گر کر تباہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔

روم سے خبر ایجنسی نے بتایا ہے کہ ہیلی کاپٹر لوکا شہر سے تریویزو جاتے ہوئے ٹسکانی کے قریب پہاڑی علاقے میں لاپتہ ہوا تھا۔

خبر ایجنسی کا مزید کہنا ہے کہ خراب موسم ہیلی کاپٹر حادثے کا سبب بنا۔ ہیلی کاپٹر میں سوار مسافروں میں 4 ترک تاجر بھی شامل تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --