ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔

ذرائع سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور بیرون ملک زیر علاج تھے۔

-- مزید آگے پہنچایے --