قومی ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے جون 11, 2022 پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ڈاکٹر سکندر میندھرو انتقال کر گئے۔ ذرائع سندھ حکومت نے ڈاکٹر سکندر میندھرو کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ ڈاکٹر سکندر میندھرو کینسر کے عرضے میں مبتلا تھے اور بیرون ملک زیر علاج تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin