مسلم لیگ ق کے سعید الحسن جیالے ہو گئے

مسلم لیگ ق کے سعید الحسن جیالے ہو گئے

مسلم لیگ ق کے سینیٹر سعید الحسن مندوخیل نے پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا ہے۔

سعید الحسن مندوخیل نے سابق صدر آصف علی زرداری سے ملاقات کی اور پارٹی میں شمولیت اختیار کی۔

سینیٹر سعید مندوخیل کا کہنا تھا کہ وہ چوہدری شجاعت حسین کی اجازت سے پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیارکر رہے ہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --