٭٭ اقوال زریں٭٭

٭٭ اقوال زریں٭٭

١۔ علم بغیر عمل بھی نفع دیتا ہے لیکن عمل بغیر علم فائدہ نہیں پہنچاتا۔ (عثمان غنی)
٢۔ قلعے کے کنگروں پر روڑے نہ مارو، ہو سکتا ہے اندر سے تجھ پر پتھر پڑیں۔ ( شیخ سعدی)
٣۔ منافق انسان کی دوستی سے کھلی ہوئی عداوت بہتر ہے۔ (حضرت امام جعفر صادق)
٤۔ معرفت یہ ہے کہ انسان میں دشمنی اور کدوت باقی نہ رہے۔ (خواجہ حسن بصری )
٥۔ عقل مند انسان نقصان پر نوحہ کی بجائے آئندہ کی منصوبہ بندی کرتا ہے۔ (شیکسپیئر)
٦۔ سخاوت کا درس لوگوں پر اتنا اثر انداز نہیں ہوتا جتنا کہ عملی سخاوت کا مظاہرہ۔ (کنفیوشس)
٧۔ صحافت کی آزادی کے بغیر ضمیر، تعلیم ، تقریر اور اجتماع کی آزادیاں بے معنی ہیں۔ (روزویلٹ)
٨۔ صرف محنت کامیابی کی دلیل نہیں ورنہ گدھے سے بڑھ کر کون محنتی ہوتا ہے۔ (جی کنگ)

-- مزید آگے پہنچایے --