آج موسم کیسا رہے گا؟

آج موسم کیسا رہے گا؟

محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔

-- مزید آگے پہنچایے --