موسم آج موسم کیسا رہے گا؟ مئی 23, 2022 محکمہ موسمیات کے مطابق آج خیبر پختونخوا، گلگت بلتستان ،کشمیر،اسلام آباد اوربالائی پنجاب میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان۔ ملک کےدیگر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہنےکے ساتھ وسطی/ جنوبی علاقوں میں تیز/گرد آلود ہوائیں چلنے کاامکان۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin