🌹☝️سورۃ یونس آئت26☝️🌹

🌹☝️سورۃ یونس آئت26☝️🌹

لِّلَّـذِيْنَ اَحْسَنُوا الْحُسْنٰى وَزِيَادَةٌ  ؕ وَلَا يَرْهَقُ وُجُوْهَهُـمْ قَتَـرٌ وَّلَا ذِلَّـةٌ  ؕ اُولٰٓئِكَ اَصْحَابُ الْجَنَّـةِ ۖ هُـمْ فِيْـهَا خَالِـدُوْنَ (26)

جنہوں نے بھلائی کی ان کے لیے بھلائی ہے اور زیادہ بھی، اور ان کے منہ پر سیاہی اور رسوائی نہیں چڑھے گی، وہ بہشتی ہیں، وہ اسی میں ہمیشہ رہیں گے۔

-- مزید آگے پہنچایے --