پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کی جانب سے سابق وزیراعظم عمران کے پاکستان کو تین ٹکڑوں میں تقسیم کرنے کے بعد بیان کے اعلان کردہ پاکستان کھپے ریلیوں کا انعقاد اتوار پانچ جون کو پاکستان کے شہروں میں کیا گیا، پاکستان پیپلزپارٹی کے کارکن کراچی سے لیکر گوادر تک یکجان نظر آئے اور اس موقع پر انہوں نے سابق وزیراعظم عمران سے مطالبہ کیا کہ وہ پاکستان کیخلاف اس طرح کے شرمناک بیان پر معافی مانگیں ، کراچی، کوئٹہ رحیم یار خان اور دیگر شہروں میں پاکستان کھپے ریلیاں نکالیں گئیں۔
کوئٹہ: پاکستان پیپلز پارٹی کے زیر اہتمام کوئٹہ پریس کلب کے سامنے صوبائی سیکرٹری اطلاعات سردار سربلند خان جوگیزئی کی قیادت میں احتجاجی مظاہرہ کیا گیا
عمران خان کے ملک مخالف بیان کے خلاف احتجاجی مظاہرے میں کارکنان کا پاکستان کھپے اور جئے بھٹو کے پرجوش نعرے#PakistanKhappay pic.twitter.com/tRc9ouVgiL
— PPP Baluchistan (@PPPBaluchistan) June 5, 2022
سندھ بھر میں عمران خان کے پاکستان مخالف بیان کے خلاف احتجاج کا سلسلہ جاری، حیدرآباد میں سینکڑوں افراد سڑکوں پر آگئے#PakistanKhappay #Hyderabad pic.twitter.com/aviuo2qsNX
— PPP (@MediaCellPPP) June 5, 2022
پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت نوابشاہ میں عمران خان کے ملک دشمن بیان کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ#PakistanKhappay #Nawabshah pic.twitter.com/SpemmOXcXR
— PPP (@MediaCellPPP) June 5, 2022
عمران خان معافی مانگو! کراچی کے عوام پی ٹی آئی سربراہ کے ملک دشمن بیان کے خلاف میدان میں آگئے#PakistanKhappay #Karachi pic.twitter.com/cKFJTblSi7
— PPP (@MediaCellPPP) June 5, 2022
پاکستان پیپلزپارٹی کے تحت رحیم یار خان میں عمران خان کے ملک دشمن بیان کے خلاف بڑا احتجاجی مظاہرہ#PakistanKhappay #RahimYarKhan pic.twitter.com/cxT7QDvQ4G
— PPP (@MediaCellPPP) June 5, 2022