بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ ابراہیم آئت45☝️🌹 دسمبر 3, 2022 وَسَكَنْتُـمْ فِىْ مَسَاكِنِ الَّـذِيْنَ ظَلَمُوٓا اَنْفُسَهُـمْ وَتَبَيَّنَ لَكُمْ كَيْفَ فَعَلْنَا بِـهِـمْ وَضَرَبْنَا لَكُمُ الْاَمْثَالَ (45) اور تم انہیں لوگوں کی بستیوں میں آباد تھے جنہوں نے اپنی جانوں پر ظلم کیا تھا اور تمہیں معلوم ہو چکا تھا کہ ہم نے ان کے ساتھ کیا کیا تھا اور ہم نے تمہیں سب قصے بتلائے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin