بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ ابراہیم آئت35☝️🌹 نومبر 23, 2022 وَاِذْ قَالَ اِبْـرَاهِيْـمُ رَبِّ اجْعَلْ هٰذَا الْبَلَـدَ اٰمِنًا وَّاجْنُـبْنِىْ وَبَنِىَّ اَنْ نَّعْبُدَ الْاَصْنَامَ (35) اور جس وقت ابراہیم نے کہا اے میرے رب! اس شہر کو امن والا کر دے اور مجھے اور میری اولاد کو بت پرستی سے بچا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin