عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت 5 فیصد کم ہوئی ہے۔تفصیلات کے مطابق عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں کمی ریکارڈ کی گئی ہے، برینٹ خام تیل 5 فیصد کمی کے بعد 86 ڈالر فی بیرل پر آ گیا۔عالمی منڈی میں ڈبلیو ٹی آئی خام تیل 77 ڈالر فی بیرل پر ٹریڈ کر رہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق عالمی سطح پر گیس کی قیمت میں بھی 4 فیصد کمی ہوئی ہے، جس کے بعد قیمت 6 ڈالر 8 سینٹ فی ایم ایم بی ٹی یو ریکارڈ ہوئی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --