بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ ابراہیم آئت23☝️🌹 نومبر 11, 2022 وَاُدْخِلَ الَّـذِيْنَ اٰمَنُـوْا وَعَمِلُوا الصَّالِحَاتِ جَنَّاتٍ تَجْرِىْ مِنْ تَحْتِـهَا الْاَنْـهَارُ خَالِـدِيْنَ فِيْـهَا بِاِذْنِ رَبِّـهِـمْ ۖ تَحِيَّتُـهُـمْ فِيْـهَا سَلَامٌ (23) اور جو لوگ ایمان لائے تھے اور نیک کام کیے تھے وہ باغوں میں داخل کیے جائیں گے جن کے نیچے نہریں بہتی ہوں گی ان میں اپنے رب کے حکم سے ہمیشہ رہیں گے، آپس میں دعائے خیر ان کی سلام ہوگی۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin