بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ ابراہیم آئت12☝️🌹 اکتوبر 31, 2022 وَمَا لَنَـآ اَلَّا نَتَوَكَّلَ عَلَى اللّـٰهِ وَقَدْ هَدَانَا سُبُلَنَا ۚ وَلَنَصْبِـرَنَّ عَلٰى مَآ اٰذَيْتُمُوْنَا ۚ وَعَلَى اللّـٰهِ فَلْيَتَوَكَّلِ الْمُتَوَكِّلُوْنَ (12) اور ہم کیوں اللہ پر بھروسہ نہ کریں حالانکہ اسی نے ہمیں (سیدھے) راستوں کی راہ نمائی کی ہے، اور ہم ضرور صبر کریں گے اس ایذا پر جو تم ہمیں دیتے ہو، اور توکل کرنے والوں کو اللہ ہی پر بھروسہ کرنا چاہیے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin