باڑہ آپریشن میں شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا

باڑہ آپریشن میں شہید کیپٹن عباس خان کی نماز جنازہ پشاور میں ادا

خیبرپختونخوا کے علاقے باڑہ میں آپریشنل ڈیوٹی کے دوران شہید ہونے والے کیپٹن عباس خان کی نمازجنازہ پشاور میں ادا کر دی گئی۔وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا، کورکمانڈر پشاور، شہید کے لواحقین اور اعلیٰ سول و عسکری حکام نے نمازجنازہ میں شرکت کی۔شہید کیپٹن کو ان کے آبائی علاقے میں پورے فوجی اعزاز کے ساتھ سپردخاک کیا جائیگا۔

-- مزید آگے پہنچایے --