بلاول بھٹو زرداری  کی وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو  آگ بجھانے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایات

بلاول بھٹو زرداری کی وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو  آگ بجھانے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایات

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے وزیراعلیٰ سندھ اور میئر کراچی کو  آگ بجھانے کیلئے تمام وسائل استعمال کرنے کی ہدایات کی۔بلاول بھٹو زرداری نے آتشزدگی سےجانی و مالی نقصان پر اظہار افسوس کرتے ہوئے جاں بحق افراد کے خاندانوں سے تعزیت کا اظہار کیا۔

بلاول بھٹو زرداری نے  واقعے کی فوری تحقیقات،آئندہ ایسے واقعات کی روک تھام کی ہدایت بھی کی۔ترجمان سندھ حکومت کا کہنا ہے کہ تمام وسائل فراہم کیے جارہے ہیں،حکومت کی کوشش ہے آگ پر جلدازجلدقابوپایاجائے۔

-- مزید آگے پہنچایے --