وزیردفاع خواجہ آصف نے نام نہاد بھارتی لبرلز کا منافقانہ چہرہ بے نقاب کر دیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ‘ایکس’ پر اپنے پیغام میں انہوں نے کہا کہ جب نام نہاد بھارتی لبرلز کو حقائق اور دلائل پرمبنی جواب دیا جاتا ہے تو ان کے پاس سوائے شورشرابے کے کچھ نہیں ہوتا۔خواجہ آصف نے مزید کہا کہ بھارت میں لوگ ایسے نام نہاد لبرلز کو رہائش کرائے پر دینے کیلئے بھی آمادہ نہیں ہیں۔