پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

پاکستان اور ایران کا دوطرفہ تعلقات مزید مضبوط بنانے کا عزم

یران کی سپریم نیشنل سیکیورٹی کونسل کے سیکریٹری ڈاکٹر علی لاریجانی، جو سرکاری دورے پر پاکستان آئے ہوئے ہیں، نے آج اسلام آباد میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ محمد اسحاق ڈار سے ملاقات کی۔

ملاقات میں دونوں ممالک نے مختلف شعبوں میں دوطرفہ تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا۔ اس کے ساتھ ساتھ علاقائی اور بین الاقوامی سطح پر باہمی دلچسپی کے امور پر تعاون بڑھانے پر بھی اتفاق کیا گیا۔

 

-- مزید آگے پہنچایے --