نائب وزیراعظم کی برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے ارکان سے ملاقات

نائب وزیراعظم کی برسلز میں یورپی پارلیمنٹ کے ارکان سے ملاقات

نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے برسلز میں پاکستان ہاؤس میں منعقدہ عشائیے کے دوران یورپی پارلیمنٹ کے اہم ارکان سے ملاقات کی۔ملاقات میں پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان باہمی دلچسپی کے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ علاقائی اور عالمی صورتحال پر بھی گفتگو ہوئی۔

-- مزید آگے پہنچایے --