سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ماہ 350 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے

سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ماہ 350 سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے

سیکورٹی فورسز نے گزشتہ ماہ تین سو پچاس سے زائد دہشت گرد ہلاک کیے۔پاکستان انسٹی ٹیوٹ فار کانفلکٹ اینڈ سکیورٹی اسٹڈیز کی رپورٹ کے مطابق، اکتوبر کا مہینہ ملک بھر میں دہشت گردوں کے لیے مہلک رہا، جس میں سیکورٹی فورسز کی کارروائیاں شدت اختیار کر گئی تھیں۔سیکورٹی فورسز نے 22 مشتبہ دہشت گردوں کو بھی حراست میں لیا۔

-- مزید آگے پہنچایے --