بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت98☝️🌹 ستمبر 18, 2022 وَمِنَ الْاَعْرَابِ مَنْ يَّتَّخِذُ مَا يُنْفِقُ مَغْرَمًا وَّيَتَـرَبَّصُ بِكُمُ الـدَّوَآئِرَ ۚ عَلَيْـهِـمْ دَآئِرَةُ السَّوْءِ ۗ وَاللّـٰهُ سَـمِيْـعٌ عَلِيْـمٌ (98) اور بعض گنوار ایسے ہیں کہ جو کچھ خرچ کرتے ہیں اسے تاوان سمجھتے ہیں اور تم پر زمانہ کی گردشوں کا انتظار کرتے ہیں، انہیں پر بری گردش آئے، اور اللہ سننے والا جاننے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin