شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر نے قصور ، ملتان اور گلگت بلتستان کے ضلع گھانچے میں ایک ہزار دو سو سے زائد شیلٹر کٹس تقسیم کی ہیں جس سے سیلاب زدہ علاقوں میں آٹھ ہزار چھ سو افراد مستفید ہو ئے ہیں۔یہ امدادمنصوبے کے چوتھے مرحلے کا حصہ ہے جس کے تحت سیلاب متاثرین کو موسم سرما کی کٹس اور پندرہ ہزار شیلٹر کٹس فراہم کی جائیں گی۔