قومی کوٹری بیراج پرسیلابی ریلے کابہاؤ کم ہونا شروع ستمبر 28, 2025 کوٹری بیراج پرسیلابی ریلے کابہائوچارلاکھ بیس ہزارکیوسک سے زائد کی بلندسطح پر پہنچنے کے بعد کم ہونا شروع ہوگیاہے۔بیراج پرگزشتہ روزدرمیانے درجے کاسیلاب تھا جہاں دریامیں پانی کی آمدچارلاکھ بارہ ہزار کیوسک اوراس کااخراج تین لاکھ چھیاسی ہزارکیوسک رہا۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin