بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت93☝️🌹 ستمبر 13, 2022 اِنَّمَا السَّبِيْلُ عَلَى الَّـذِيْنَ يَسْتَاْذِنُـوْنَكَ وَهُـمْ اَغْنِيَآءُ ۚ رَضُوْا بِاَنْ يَّكُـوْنُـوْا مَعَ الْخَوَالِفِ وَطَبَعَ اللّـٰهُ عَلٰى قُلُوْبِـهِـمْ فَهُـمْ لَا يَعْلَمُوْنَ (93) الزام ان لوگوں پر ہے جو تم سے اجازت طلب کرتے ہیں اور وہ دولتمند ہیں، اس بات سے وہ خوش ہیں کہ پیچھے رہنے والیوں کے ساتھ رہ جائیں اور اللہ نے ان کے دلوں پر مہر کر دی ہے پس وہ نہیں سمجھتے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin