پاکستان کی پہلی جدید IVF لیب کا قیام تولیدی ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کا آغاز

پاکستان کی پہلی جدید IVF لیب کا قیام تولیدی ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کا آغاز

اسپیشل انویسٹمنٹ فیسیلیٹیشن کونسل (SIFC) اور گرین پاکستان انیشیٹو کی کوششوں سے لائیو سٹاک کے شعبے میں جدید اصلاحات متعارف کرائی جا رہی ہیں۔پنجاب کے صوبائی وزیر عاشق حسین نے خانیوال میں جدید ترین آئی وی ایف لیبارٹری کا افتتاح کیا۔پاکستان کی پہلی جدید IVF لیب کا قیام تولیدی ٹیکنالوجی میں ایک نئے دور کا آغاز ہے۔جدید تولیدی بائیوٹیکنالوجی سے اعلیٰ مویشیوں کی افزائش، بیماریوں کے خلاف مزاحمت کو یقینی بنانا اور پیداواری صلاحیت میں اضافہ ممکن ہو گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --