سہ فریقی کرکٹ سیریز اور ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

سہ فریقی کرکٹ سیریز اور ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان

پاکستان کرکٹ بورڈ  نے سہ فریقی سیریز اور ایشیا کپ 2025 کے لیے قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان کر دیا ہے۔ اعلان  کردہ اس اسکواڈ میں کئی تجربہ کار اور نوجوان کھلاڑیوں کو شامل کیا گیا ہے، جن سے شاندار کارکردگی کی توقع کی جا رہی ہے۔

اسکواڈ کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے۔ ٹیم میں شامل دیگر کھلاڑیوں میں ابرار احمد، فہیم اشرف، فخر زمان، حارث رؤف، حسن علی، حسن نواز، حسین طلعت، خوشدل شاہ، محمد حارث (وکٹ کیپر)، محمد نواز، محمد وسیم جونیئر، صاحبزادہ فرحان، صائم ایوب، سلمان مرزا، شاہین شاہ آفریدی اور سفیان مقیم شامل ہیں

-- مزید آگے پہنچایے --