گلگت بلتستان حکومت نے دیہی ترقیاتی پروگرام کے تحت 800 سکیمیں مکمل کیں

گلگت بلتستان حکومت نے دیہی ترقیاتی پروگرام کے تحت 800 سکیمیں مکمل کیں

گلگت بلتستان حکومت نے دیہی ترقیاتی پروگرام کے تحت 800 سکیمیں مکمل کیں۔گلگت بلتستان حکومت نے سالانہ دیہی ترقیاتی پروگرام کے تحت آٹھ سو سکیمیں مکمل کی ہیں۔گلگت میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے گلگت بلتستان کے وزیر بلدیات و دیہی ترقی عبدالحمید خان نے کہا کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت اس وقت لوکل گورنمنٹ کی تین سو بارہ سکیمیں جاری ہیں۔

 

-- مزید آگے پہنچایے --