بچوں کی دنیا سورۃ الاعراف آیت4☝️ فروری 20, 2025 وَكَمْ مِّنْ قَرْيَةٍ اَهْلَكْنَاهَا فَجَآءَهَا بَاْسُنَا بَيَاتًا اَوْ هُـمْ قَـآئِلُوْنَ (4) اور کتنی بستیاں ہم نے ہلاک کر دی ہیں جن پر ہمارا عذاب رات کو آیا، یا ایسی حالت میں کہ دوپہر کو سونے والے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin