سورۃ الانعام آیت154☝️

سورۃ الانعام آیت154☝️

ثُـمَّ اٰتَيْنَا مُوْسَى الْكِتَابَ تَمَامًا عَلَى الَّـذِىٓ اَحْسَنَ وَتَفْصِيْلًا لِّكُلِّ شَىْءٍ وَّهُدًى وَرَحْـمَةً لَّـعَلَّـهُـمْ بِلِقَـآءِ رَبِّـهِـمْ يُؤْمِنُـوْنَ (154)

پھر ہم نے نیکوں پر نعمت پوری کرنے کے لیے موسیٰ کو کتاب دی جس میں ہر چیز کی تفصیل اور ہدایت اور رحمت تھی تاکہ وہ لوگ اپنے رب کی ملاقات پر ایمان لائیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --