حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور

حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں، ترجمان وزارت مذہبی امور

حج 2025 ء کے دوران حجاج مقدس میں خدمات کی فراہمی کے خواہش مند ڈاکٹر اور طبی عملہ 9 فروری تک آن لائن درخواستیں جمع کراسکتے ہیں۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق یہ درخواستیں بذریعہ این ٹی ایس آن لائن دی جاسکتی ہیں اور این ٹی ایس کو کاغذات بھجوانے کی آخری تاریخ 9 فروری 2025 ء مقرر کی گئی ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --