Skip to content
وَمِنَ الْاَنْعَامِ حَـمُوْلَـةً وَّفَرْشًا ۚ كُلُوْا مِمَّا رَزَقَكُمُ اللّـٰهُ وَلَا تَتَّبِعُوْا خُطُوَاتِ الشَّيْطَانِ ۚ اِنَّهٝ لَكُمْ عَدُوٌّ مُّبِيْنٌ (142)
اور (پیدا کیے) بوجھ اٹھانے والے مویشی بھی اور زمین سے لگے ہوئے بھی، اور اللہ کے رزق میں سے کھاؤ اور شیطان کے قدموں پر نہ چلو، وہ تمہارا صریح دشمن ہے۔