بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت139☝️ جنوری 20, 2025جنوری 20, 2025 وَقَالُوْا مَا فِىْ بُطُوْنِ هٰذِهِ الْاَنْعَامِ خَالِصَةٌ لِّـذُكُوْرِنَا وَمُحَرَّمٌ عَلٰٓى اَزْوَاجِنَا ۖ وَاِنْ يَّكُنْ مَّيْتَةً فَهُـمْ فِيْهِ شُرَكَـآءُ ۚ سَيَجْزِيْـهِـمْ وَصْفَهُـمْ ۚ اِنَّهٝ حَكِـيْـمٌ عَلِيْـمٌ (139) اور کہتے ہیں کہ جو کچھ ان جانوروں کے پیٹ میں ہے یہ ہمارے مردوں کے لیے خاص ہے اور ہماری عورتوں پر حرام ہے، اور جو بچہ مردہ ہو تو دونوں اس کے کھانے میں برابر ہیں، اللہ انہیں ان باتوں کی سزا دے گا، بے شک وہ حکمت والا جاننے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin