سورۃ الانعام آیت138☝️

سورۃ الانعام آیت138☝️

وَقَالُوْا هٰذِهٓ ٖ اَنْعَامٌ وَّحَرْثٌ حِجْرٌۖ لَّا يَطْعَمُهَآ اِلَّا مَنْ نَّشَآءُ بِزَعْمِهِـمْ وَاَنْعَامٌ حُرِّمَتْ ظُهُوْرُهَا وَاَنْعَامٌ لَّا يَذْكُرُوْنَ اسْـمَ اللّـٰهِ عَلَيْـهَا افْتِـرَآءً عَلَيْهِ ۚ سَيَجْزِيْـهِـمْ بِمَا كَانُـوْا يَفْتَـرُوْنَ (138)

اور کہتے ہیں کہ یہ جانور اور کھیت محفوظ ہیں، انہیں صرف وہی لوگ کھا سکتے ہیں جنہیں ہم چاہیں اور کچھ جانور ہیں جن پر سواری حرام کر دی گئی ہے اور کچھ جانور ہیں جن پر اللہ کا نام نہیں لیتے یہ سب اللہ پر افتراء ہے، عنقریب اللہ انہیں اس افتراء کی سزا دے گا۔

-- مزید آگے پہنچایے --