سورۃ الانعام آیت123☝️

سورۃ الانعام آیت123☝️

وَكَذٰلِكَ جَعَلْنَا فِىْ كُلِّ قَرْيَةٍ اَكَابِرَ مُجْرِمِيْـهَا لِيَمْكُـرُوْا فِيْـهَا ۖ وَمَا يَمْكُـرُوْنَ اِلَّا بِاَنْفُسِهِـمْ وَمَا يَشْعُـرُوْنَ (123)

اور اسی طرح ہر بستی میں ہم نے گناہگاروں کے سردار بنا دیے ہیں تاکہ وہاں اپنے مکر و فریب کا جال پھیلائیں، حالانکہ وہ اپنے فریب کے جال میں آپ پھنستے ہیں مگر وہ سمجھتے نہیں۔

-- مزید آگے پہنچایے --