بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت121☝️ دسمبر 23, 2024 وَلَا تَاْكُلُوْا مِمَّا لَمْ يُذْكَرِ اسْمُ اللّـٰهِ عَلَيْهِ وَاِنَّهٝ لَفِسْقٌ ۗ وَاِنَّ الشَّيَاطِيْنَ لَيُوْحُوْنَ اِلٰٓى اَوْلِيَآئِـهِـمْ لِيُجَادِلُوْكُمْ ۖ وَاِنْ اَطَعْتُمُوْهُـمْ اِنَّكُمْ لَمُشْرِكُـوْنَ (121) اور جس چیز پر اللہ کا نام نہیں لیا گیا اس میں سے نہ کھاؤ اور بے شک یہ کھانا گناہ ہے، اور بے شک شیطان اپنے دوستوں کے دلوں میں باتیں ڈالتے ہیں تاکہ وہ تم سے جھگڑیں، اور اگر تم نے ان کا کہا مانا تو تم بھی مشرک ہو جاؤ گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin