جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے چھ بہادر جوانوں کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

جام شہادت نوش کرنے والے پاک فوج کے چھ بہادر جوانوں کی نماز جنازہ پورے فوجی اعزاز کے ساتھ ادا

نماز جنازہ میں کور کمانڈر پشاور سمیت عسکری حکام کے علاوہ اعلیٰ سول و فوجی حکام، ساتھی فوجیوں اور علاقہ مکینوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔مادر وطن کے دفاع کے لیے ان شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

-- مزید آگے پہنچایے --