بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت106☝️ دسمبر 6, 2024 اِتَّبِــعْ مَآ اُوْحِىَ اِلَيْكَ مِنْ رَّبِّكَ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ وَاَعْرِضْ عَنِ الْمُشْرِكِيْنَ (106) تو اس کی تابعداری کر جو تیرے رب کی طرف سے وحی کی گئی ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، اور مشرکوں سے منہ پھیر لے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin