سورۃ الانعام آیت102☝️

سورۃ الانعام آیت102☝️

ذٰلِكُمُ اللّـٰهُ رَبُّكُمْ ۖ لَآ اِلٰـهَ اِلَّا هُوَ ۖ خَالِقُ كُلِّ شَىْءٍ فَاعْبُدُوْهُ ۚ وَهُوَ عَلٰى كُلِّ شَىْءٍ وَّكِيْلٌ (102)

یہی اللہ تمہارا رب ہے، اس کے سوا اور کوئی معبود نہیں، ہر چیز کا پیدا کرنے والا ہے پس اسی کی عبادت کرو، اور وہ ہر چیز کا کارساز ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --