بچوں کی دنیا 🌹☝️سورہ التوبہ آئت65☝️🌹 اگست 13, 2022 وَلَئِنْ سَاَلْتَـهُـمْ لَيَقُوْلُنَّ اِنَّمَا كُنَّا نَخُوْضُ وَنَلْعَبُ ۚ قُلْ اَبِاللّـٰهِ وَاٰيَاتِهٖ وَرَسُوْلِـهٖ كُنْتُـمْ تَسْتَـهْزِئُـوْنَ (65) اور اگر تم ان سے دریافت کرو تو کہیں گے کہ ہم یونہی بات چیت اور دل لگی کر رہے تھے، کہہ دو کیا اللہ سے اور اس کی آیتوں سے اور اس کے رسول سے تم ہنسی کرتے تھے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin