سورۃ الانعام آیت81☝️

سورۃ الانعام آیت81☝️

وَكَيْفَ اَخَافُ مَآ اَشْرَكْـتُـمْ وَلَا تَخَافُوْنَ اَنَّكُمْ اَشْرَكْـتُـمْ بِاللّـٰهِ مَا لَمْ يُنَزِّلْ بِهٖ عَلَيْكُمْ سُلْطَانًا ۚ فَاَىُّ الْفَرِيْقَيْنِ اَحَقُّ بِالْاَمْنِ ۖ اِنْ كُنْتُـمْ تَعْلَمُوْنَ (81)

اور کیوں ڈروں تمہارے شریکوں سے حالانکہ تم اس بات سے نہیں ڈرتے کہ اللہ کا شریک ٹھہراتے ہو اس چیز کو جس کی اللہ نے تم پر کوئی دلیل نہیں اتاری، سو دونوں جماعتوں میں سے امن کا زیادہ مستحق کون ہے، اگر تم کو سمجھ ہے۔

-- مزید آگے پہنچایے --