بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت62 اکتوبر 21, 2024 ثُـمَّ رُدُّوٓا اِلَى اللّـٰهِ مَوْلَاهُـمُ الْحَقِّ ۚ اَلَا لَـهُ الْحُكْمُ وَهُوَ اَسْرَعُ الْحَاسِبِيْنَ (62) پھر اللہ کی طرف پہنچائے جائیں گے جو ان کا سچا مالک ہے، خوب سن لو کہ فیصلہ اللہ ہی کا ہوگا اور بہت جلدی حساب لینے والا ہے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin