بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت51☝️ اکتوبر 7, 2024 وَاَنْذِرْ بِهِ الَّـذِيْنَ يَخَافُوْنَ اَنْ يُّحْشَرُوٓا اِلٰى رَبِّـهِـمْ ۙ لَيْسَ لَـهُـمْ مِّنْ دُوْنِهٖ وَلِىٌّ وَّلَا شَفِيْـعٌ لَّعَلَّـهُـمْ يَتَّقُوْنَ (51) اور اس قرآن کے ذریعے سے ان لوگوں کو ڈرا جنہیں اس بات کا ڈر ہے کہ وہ اپنے رب کے سامنے جمع کیے جائیں گے، اس طرح کہ اللہ کے سوا ان کا کوئی مددگار اور سفارش کرنے والا نہ ہو گا تاکہ وہ پرہیزگار ہوجائیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin