بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت48☝️ اکتوبر 3, 2024 وَمَا نُرْسِلُ الْمُرْسَلِيْنَ اِلَّا مُبَشِّرِيْنَ وَمُنْذِرِيْنَ ۖ فَمَنْ اٰمَنَ وَاَصْلَحَ فَلَا خَوْفٌ عَلَيْـهِـمْ وَلَا هُـمْ يَحْزَنُـوْنَ (48) اور ہم پیغبروں کو صرف اس لیے بھیجا کرتے ہیں کہ وہ بشارت دیں اور ڈرائیں، پھر جو شخص ایمان لے آئے اور اپنی اصلاح کر لے تو ایسے لوگوں پر کوئی ڈر نہ ہوگا اور نہ وہ غم کھائیں گے۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin