بچوں کی دنیا سورۃ الانعام آیت46☝️ اکتوبر 1, 2024 قُلْ اَرَاَيْتُـمْ اِنْ اَخَذَ اللّـٰهُ سَـمْعَكُمْ وَاَبْصَارَكُمْ وَخَتَـمَ عَلٰى قُلُوْبِكُمْ مَّنْ اِلٰـهٌ غَيْـرُ اللّـٰهِ يَاْتِيْكُم بِهٖ ۗ اُنْظُرْ كَيْفَ نُصَرِّفُ الْاٰيَاتِ ثُـمَّ هُـمْ يَصْدِفُوْنَ (46) ان سے کہہ دو کہ دیکھو! اگر اللہ تمہارے کان اور آنکھیں چھین لے اور تمہارے دلوں پر مہر لگا دے تو اللہ کے سوا کوئی ایسا رب ہے جو تمہیں یہ چیزیں لا دے، دیکھ کہ ہم کیونکر طرح طرح کی نشانیاں بیان کرتے ہیں پھر بھی یہ منہ موڑتے ہیں۔ -- مزید آگے پہنچایے -- Share Facebook Twitter Pinterest Linkedin