Skip to content
قُلْ اَرَاَيْتَكُمْ اِنْ اَتَاكُمْ عَذَابُ اللّـٰهِ اَوْ اَتَتْكُمُ السَّاعَةُ اَغَيْـرَ اللّـٰهِ تَدْعُوْنَۚ اِنْ كُنْتُـمْ صَادِقِيْنَ (40)
کہہ دو کہ دیکھو! اگر تم پر خدا کا عذاب آئے یا تم پر قیامت ہی آ جائے تو کیا خدا کے سوا کسی اور کو پکارو گے، اگر تم سچے ہو۔