ورلڈ6  ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اقبال کو فائنل میں شکست

ورلڈ6  ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ، پاکستان کے اسجد اقبال کو فائنل میں شکست

پاکستان کے اسجد اقبال نے ورلڈ سکس ریڈ اسنوکرچیمپئن شپ میں چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا۔۔ منگولیا میں ہونے والے ایونٹ کے فائنل میں بھارت کے کمل چاولہ نے اسجد کو گیارہ فریمز کے مقابلے میں چھ دو (13-47, 18-47, 71(71)-0, 41-07, 64(40)-0, 43-0, 33-20, 36-29)سے شکست دی۔۔ اسجد نے ابتدائی دو فریمز میں عمدہ کارکردگی دکھائی، پھر کمل چاولہ نے لگاتار چھ فریمز اپنے نام کرکے چیمپئن شپ جیت لی۔۔

-- مزید آگے پہنچایے --