ورلڈ کپ سنوکر، پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست

ورلڈ کپ سنوکر، پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں شکست

منگولیا کے دارالحکومت اولان باتر میں جاری سنوکر ورلڈ کپ میں پاکستان کے اسجد اقبال کو سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو نجے شکست دیدی جس کے بعد کا سفر بھی اختتام پذیر ہو گیا ہے، میچ کا سکور یہ رہا ہے (85(85)-0, 80(74)-0, 35-64, 15-62, 24-78, 73-36, 11-74, 76-65(65), 51-08) تاہم اسجد اقبال ایونٹ میں کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب رہے ہیں، قبل ازیں پاکستان کے اویس منیر کو کوارٹر فائنل مرحلے میں ہی شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا۔

-- مزید آگے پہنچایے --